Tuesday, April 30, 2024

جماعت اسلامی کامتحدہ قائداورپارٹی کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کامطالبہ

جماعت اسلامی کامتحدہ قائداورپارٹی کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کامطالبہ
August 27, 2016
لاہور(92نیوز)جماعت اسلامی نے متحدہ قائد اورپارٹی کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کردیا ہے ۔ سراج الحق کہتے ہیں کہ ظالم کو مظلوم بنانے کا عمل بند کیا جائے۔ ایم کیو ایم رہنماؤں کے ہاتھوں پر ہزاروں افراد کے لہو کے چھینٹے ہیں ۔ان کا مزید کہنا تھا کہ  ایم کیو ایم کے بانی رہنما اور تمام لیڈر شپ کو عدالتوں میں لایا جائے۔