Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جمادی الثانی 1442 کا چاند نظر آگیا

جمادی الثانی 1442 کا چاند نظر آگیا
January 14, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) جمادی الثانی 1442 کا چاند نظر آگیا ، چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔

مرکزی رویت ہلال کمیٹی  کے اجلاس کی صورت چیئرمین مولانا سید عبدالخبیر آزاد نے کی ، اجلاس میں سپارکو ، محکمہ موسمیات کے زمہ داروں  سمیت کمیٹی کے ممبران نے شرکت کی ۔

مرکزی اجلاس کی معاونت کے لئے لاہور، کوئٹہ، پشاور، کراچی میں زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس منعقد ہوئے، رویت ہلال کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سامنے آنے والی شہادتوں کا جائزہ لینے کے بعد مرکزی چیئر مین مولانا سید عبد الخبیر آزاد نے جمادی الثانی 1442ھ کا چاند نظر آنے کا اعلان کیا۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔