Wednesday, September 28, 2022

جلد بازی میں دورہ پاکستان کے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کریں گے، ترجمان کرکٹ آسٹریلیا

جلد بازی میں دورہ پاکستان کے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کریں گے، ترجمان کرکٹ آسٹریلیا
September 18, 2021 ویب ڈیسک

کینبرا (92 نیوز) کرکٹ آسٹریلیا کے ترجمان کا کہنا ہے جلد بازی میں دورہ پاکستان کے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کریں گے۔

کرکٹ آسٹریلیا کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان میں صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں ۔ نیوزی لینڈ سے پاکستانی میں سکیورٹی کے متعلق رائے طلب کریں گے۔

آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم نے اگلے سال فروری، مارچ میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔