Tuesday, October 19, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

  جعلی کرنل سمیت 3ملزم 7روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیے گئے

   جعلی کرنل سمیت 3ملزم 7روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیے گئے
October 3, 2015
کراچی(92نیوز)انسداددہشت گردی عدالت نےجعلی کرنل سمیت3ملزموں کو7روزہ جوڈیشل ریمانڈپرجیل بھجوادیا۔ تفصیلات کےمطابق کراچی میں انسداددہشت گردی عدالت نےجعلی کرنل محمدخان لاکھو،عامرگل اوروسیم یوسف کوسات روزجوڈیشل ریمانڈپرسینٹرل جیل بھجوادیا،عدالت نےآئندہ سماعت پرتینوں ملزموں کےخلاف چالان پیش کرنےکاحکم دےدیا۔ واضح رہے کہ جعلی کرنل نے کراچی کےایک شہری سےرینجرزکےنام پرتیس لاکھ روپےتاوان طلب کیاتھا۔
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔