Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جس کیساتھ اللہ کی مدد اسے کوئی طاقت،سازش نہیں روک سکتی، مریم نواز کا ٹویٹ

جس کیساتھ اللہ کی مدد اسے کوئی طاقت،سازش نہیں روک سکتی، مریم نواز کا ٹویٹ
March 3, 2018

لاہور ( 92 نیوز) سینیٹ انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کی کامیابی پر مبارک دیتے ہوئے  مریم نواز نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا ہے کہ جس کیساتھ  اللہ کی مدد ہو ، اس کو کوئی طاقت ، کوئی سازش نہیں روک سکتی ۔

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے بھی سینیٹر منتخب ہونے والے ارکان کو مبارکباد پیش کی ۔

مسلم لیگ ن کے صدر نے کہا کہ  جھوٹ اور انتشار کی سیاست کرنیوالے نوشتہ دیوار پڑھ لیں ۔