Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جسٹن بیبر نے غیرمتوقع حالات کیوجہ سےدنیا کا دورہ ادھورا چھوڑ دیا

جسٹن بیبر نے غیرمتوقع حالات کیوجہ سےدنیا کا دورہ ادھورا چھوڑ دیا
July 25, 2017

لندن (ویب ڈیسک)جسٹن بیبر نےاپنے  فیس بک پیغام میں  اپنے مداحوں سے معافی مانگتے ہوئے کہا کہ انہیں غیر متوقع حالات کے باعث   اپنا بقیہ دنیا کا دورہ منسوخ کرنا پڑ رہا ہے۔  انہوں نے مز ید یہ بھی کہا کہ وہ اپنے مداحوں سے بہت محبت کرتے ہیں اور اپنے چاہنے والوں کو افسردہ نہیں کرنا چاہتے۔