جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک کر لیا گیا
اسلام آباد (92 نیوز) سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا موبائل فون ہیک کر لیا گیا۔
ترجمان سپریم کورٹ کے مطابق پس پردہ مقاصد کے تحت جج کے ہیک کیے نمبر سے گمراہ کُن پیغام بھیجے جاسکتے ہیں۔ جج کے نمبر سے ایسی کمیونیکیشن کو جعلی سمجھا جائے۔