Saturday, July 27, 2024

جسٹس عظمت سعید صحتیابی پراسپتال سے ڈسچارج

جسٹس عظمت سعید صحتیابی پراسپتال سے ڈسچارج
February 5, 2017

اسلام آباد (92نیوز) ڈاکٹرز نے جسٹس عظمت سعید کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیا۔ راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے ڈاکٹرز کے پینل نے جسٹس عظمت سعید کا دوبارہ معائنہ کیا اور انہیں ڈسچارج کر دیا گیا۔ جسٹس عظمت سعید کا ایک ہفتے بعد دوبارہ چیک اپ کیا جائیگا۔

جسٹس عظمت سعید کی اینجیو پلاسٹی کی گئی تھی۔ جسٹس عظمت سعید شیخ کو 31 جنوری کو طبیعت خراب ہونے پر راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا تھا۔