Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جسٹس (ر) سید اصغر حیدر پراسیکیوٹر جنرل نیب مقرر

جسٹس (ر) سید اصغر حیدر پراسیکیوٹر جنرل نیب مقرر
January 24, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) لاہور ہائیکورٹ کے ریٹائرڈ جج جسٹس سید اصغر حیدر   کو پراسیکیوٹر جنرل نیب مقرر کردیا گیا ۔

صدر ممنون حسین نے  جسٹس(ر) سید اصغر حیدر کی پراسیکیوٹر نیب تعیناتی کی منظوری دے دی ۔

حکومت کی جانب سے صدر مملکت کو پانچ سینئر ریٹائرڈ  ججز کے نام بھجوائے گئے تھے ۔