Tuesday, January 25, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جسٹس ثاقب نثار سپریم کورٹ آف پاکستان کے نئے چیف جسٹس مقرر

جسٹس ثاقب نثار سپریم کورٹ آف پاکستان کے نئے چیف جسٹس مقرر
December 7, 2016

 اسلام آباد(92نیوز)جسٹس ثاقب نثار سپریم کورٹ آف پاکستان کے نئے چیف جسٹس مقرر کردیئے گئے ہیں ۔ وزارت قانون نےتعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

 جسٹس ثاقب نثار 31دسمبر سے چیف جسٹس آف پاکستان کی ذمے داریاں سنبھالیں گے۔