Saturday, July 27, 2024

جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ، جے آئی ٹی نے تحقیقات شروع کر دیں

جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ، جے آئی ٹی نے تحقیقات شروع کر دیں
April 16, 2018
لاہور ( 92 نیوز ) جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر فائرنگ کے معاملے پر  جے آئی ٹی نے تحقیقات شروع کر دیں۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق جسٹس اعجازالاحسن فائرنگ سے 6 منٹ قبل گھر پہنچے۔ ابتدائی رپورٹ میں بتایا گیا کہ پہلی گولی 10 بجکر 41 منٹ پر گھر کے مرکزی دروازے کو لگی ۔