Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جرمن چانسلر اور فرانسیسی صدر کی شکل کی گڑیا اور گڈا تیار

جرمن چانسلر اور فرانسیسی صدر کی شکل کی گڑیا اور گڈا تیار
January 25, 2018

ٹوکیو ( 92 نیوز ) جاپان کے روایتی کیمونو گڑیا ساز کیو گیٹسو  نے بچیوں کے دن کی مناسبت سے جرمن چانسلر انجیلا مرکل اور فرانسیسی صدر عمانویل میکرون کی  شکل کی گڑیا اور گڈا بنادیا۔

جرمن چانسلر اور فرانسیسی صدر کی شکل کی گڑیا اور گڈا بچیوں کی صحت اور خوشحالی کیلئے کام   کے اعتراف میں بنائے گئے ہیں۔