Wednesday, January 26, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جرمنی کے ڈینئل ابٹ نے فارمولا الیکٹرک ریس جیت لی

جرمنی کے ڈینئل ابٹ نے فارمولا الیکٹرک ریس جیت لی
March 4, 2018

میکسیکو سٹی (92 نیوز) جرمنی کے ڈینئل ابٹ نے میکسکیو میں ہونے والی فارمولا الیکٹرک ریس جیت لی ۔ اسٹار ڈرائیور نے فارمولا ای سیزن کی پانچویں ریس اپنے نام کی ۔
میکسیکو سٹی میں فارمولا الیکٹرک ریس کا رنگا رنگ میلہ سجایا گیا ۔
ڈرائیورز کی شاندار پرفارمنس نے شائقین کے دل موہ لیے ۔
تیز رفتار، شاندار کنٹرول اور آگے نکل جانے کی لگن نے ایونٹ کو مزید دلچسپ بنا دیا ۔
جرمنی کے ڈینئل ابٹ نے عمدہ کارکردگی دکھائی اور سب کو پیچھے چھوڑ دیا ۔
جرمن ڈرائیور نے فارمولا ای سیزن کی پانچویں ریس اپنے نام کی ۔
ادھر برطانیہ کے جوناتھ ٹروے نے دوسری ،اسبسٹن بیومی کے حصے میں تیسری پوزیشن آئی ۔