جرمنی کے منچلے کا الٹا کھڑے ہونے کا منفرد ریکارڈ
برلن ( 92 نیوز) یوں تو گینز بک آف ورلڈ ریکاڈ میں بہت سے کارناموں کا ذکر ہے ، لیکن جرمنی کے ایک نوجوان نے ایک ہی وقت میں دو منفرد کارنامے سر نجام دے دیئے ۔
بینی ڈکٹ نے کے کارنامے دیکھنے میں مشکل ہی نہیں بلکہ نا ممکن بھی لگتے ہیں ، جناب پہلے تو الٹا کھڑا ہوکر سر کے بل گھومتے رہے لیکن بات نہیں ختم نہیں ہوئی ، اس دوران بینی ڈکٹ نے موبائل پر تیز رفتاری سے میسج بھی ٹائپ کیا۔
اس دوران نہ وہ رکا اور نہ ایک لمحے کو لڑھکایا ۔