Monday, October 3, 2022

جرمنی کے دیوقامت کچھوے چڑیا گھر سے نکل کرکھلی فضاؤں میں آگئے

جرمنی کے دیوقامت کچھوے چڑیا گھر سے نکل کرکھلی فضاؤں میں آگئے
برلن(ویب ڈیسک)جرمنی کے دیوقامت کچھوے۔گرمیاں کے موسم میں انجوائے کرنے کیلئے شیلٹر ہاوس سے نکل کر کھلی فضا میں آگئے۔ تفصیلات کےمطابق جرمنی کے دیوقامت کچھوے چڑیا گھر میں شیلٹرسے نکل کر کھلی فضا میں آ گئے،کچھووں کو دیکھنے کےلیے لوگوں کی بڑی تعداد امڈ آئی،چار کچھووں  نے دوسو باسٹھ فٹ کا فاصلہ طے کرنے میں گھنٹہ لگایا۔