جرمنی میں ٹیکنالوجی کا سب سے بڑا میلہ شروع

ہین اوور(ویب ڈیسک)جرمنی میں ٹیکنالوجی کا سب سے بڑا میلہ شروع ہوگیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق جرمنی کے شہر ہین اوور میں ٹیکنالوجی کی سب سے بڑ ی نمائش شروع ہو گئی ہے ۔
سی بٹ نامی نمائش جمعہ تک جاری رہے گی، نما ئش میں ستر ممالک کی تین ہزار تین سو کمپنیوں نےاپنے اسٹالز لگا رکھے ہیں ۔