Tuesday, October 26, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جرمنی میں ٹرین کوحادثہ،2افرادہلاک،20زخمی،3زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے:مقامی پولیس

جرمنی میں ٹرین کوحادثہ،2افرادہلاک،20زخمی،3زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے:مقامی پولیس
May 16, 2015
ابن بیورن(ویب ڈیسک)جرمنی میں ایک گاڑی ٹرین کی زدمیں آگئی،حادثے میں دوافرادہلاک اوربیس زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مسافرٹرین جرمن شہراوزنابرآکھ سے ابن بیورن جارہی تھی کہ اچانک ایک گاڑی اس سے ٹکراگئی ۔ حادثے میں دوافرادہلاک اوربیس زخمی ہوگئے جن میں سے تین کی حالت تشویشناک ہے،تمام زخمیوں کواسپتال منتقل کردیاگیاہے ،پولیس کاکہناہے کہ حادثے کی وجہ سامنے نہیں آسکی تاہم اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔ traf
تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔