Thursday, February 2, 2023

جرمنی میں قدیم کرسمس مارکیٹ سج گئی

جرمنی میں قدیم کرسمس مارکیٹ سج  گئی
برلن ( 92 نیوز) کرسمس کی آمد میں ایک مہینے سے بھی کم وقت رہ گیاہے اسی سلسلے میں جرمنی کے شہر ڈریسڈن میں ہر سال کی طرح اس سال بھی قدیم کرسمس مارکیٹ سج گئی ہے ۔ جہاں  عوام کی دیوہیکل کیک سے تواضع کی گئی،یہ کیک مارچنگ بینڈ کے ساتھ ساتھ بگھی میں پوری شان و شوکت سے رکھ کر لایا گیا جسے سینکڑوں افراد نے کھایا اور شیف کے ہاتھوں کی ذائقے کو سراہے بغیر نہ رہ پائے۔