Sunday, November 28, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جرمنی میں دنیا کا سب سے بڑا ٹرین سیٹ تیار

جرمنی میں دنیا کا سب سے بڑا ٹرین سیٹ تیار
July 21, 2018
برلن ( 92 نیوز) ریل گاڑی کے ماڈلز سے کھیلناعام طور پر بچوں کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے لیکن جرمنی کی اس ٹیم نے دنیا کا سب سے بڑا ٹرین سیٹ ماڈل بنا کر گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں  نام درج کروالیا۔ اس ٹرین سیٹ کی خاص بات یہ ہےکہ اس میں نہ صرف ریل کا جال بچھایا گیا ہے بلکہ ذرائع آمدورفت  کیساتھ شہرکے شہرہی نہیں بلکہ ملک کے ملک آباد کیے گئے ہیں۔ اس سیٹ میں امریکا، سوئزرلینڈ، ڈنمارک اور اٹلی جیسے ممالک کے بھی شامل ہیں۔