Saturday, November 27, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جرمنی میں برف کے مجسموں سے سجا آئس بار

جرمنی میں برف کے مجسموں سے سجا آئس بار
July 31, 2018
برلن ( 92 نیوز)جرمنی کے دارالحکومت برلن میں دلکش برف کے مجسموں سے سجا آئس بار آخر کھول ہی دیا گیا جہاں برف کے گلاسوں میں مزیدار مشروبات پیش کئے جاتے ہیں۔ دلکش ماحول ، رنگ برنگ روشنیاں اورشاندار برف کے مجسموں کو برف میں فریز رکھنے کے لئے یہاں کا درجہ حرات منفی دس سینٹی گریڈرکھا گیا ہے ۔ یہاں آنیوالے گرم کپٹرے پہن کرگرمی میں سردی کے مزے لیتے دکھائی دیتے ہیں۔