Saturday, July 27, 2024

جرمنی قینچے کھیلنےکا عالمی چیمپئن بن گیا

جرمنی قینچے کھیلنےکا عالمی چیمپئن بن گیا
April 1, 2018

برلن ( 92 نیوز) قینچے کھیلنے پر یہاں تو بچوں کو مار ہی پڑتی ہے لیکن دنیا میں اس کھیل کی بھی چیمپئن شپ کا انعقاد ہوتا ہے۔

اس سال یہ مقابلے برطانوی شہرسسیکس میں ہوئے ، جس میں برطانیہ کی 10 ٹیموں کے علاوہ دیگر ممالک بھی شریک تھے۔

جرمنی کی ٹیم اس بار چیمپئن شپ کی فاتح ٹھہری ۔ جرمنی پہلے بھی تین بار عالمی چیمپئن شپ اپنے نام کر چکا ہے ۔