Saturday, September 21, 2024

جرمنی ،دونوں بازوؤں سے محروم فنکار کی شاندار فنی تخلیق

جرمنی ،دونوں بازوؤں سے محروم فنکار کی شاندار فنی تخلیق
June 3, 2018
جرمنی ( 92 نیوز) انسان کی ہمت اور حوصلے بلند ہو تو وہ کچھ بھی کر گزرتا ہے ، بغیر ہاتھوں کے فنکار کی حیران کن پینٹنگز کی تخلیق نے دیکھنے والوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کر رکھا ہے ۔ جرمنی میں رہنے والے ٹام نامی یہ مصورپیدائشی طور پردونوں بازؤں سے محروم  ہیں لیکن اس کے باوجود وہ تخلیقی صلاحیت فن کے ایسے شاہکار تخلیق کرتے ہیں جوعام آدمی بھی نہ کرسکے۔ ہاتھوں کے بغیر ٹام منہ کے ذریعے  برش کا استعمال کرتے ہوئے شاندار پینٹنگز بناتے ہیں۔