Saturday, July 27, 2024

جرمنی ،اڑنے والے ڈائنوسار کا ڈھانچہ نمائش کیلئے پیش

جرمنی ،اڑنے والے ڈائنوسار کا ڈھانچہ نمائش کیلئے پیش
March 24, 2018

جرمنی ( 92 نیوز)جرمنی کے میوزیم میں اڑنے والے ڈائنو سار ٹیروسار کا ڈھانچہ نمائش کیلئے پیش کردیا گیا۔

اس ڈھانچے کو اب تک اس نسل کا سب سے بڑا ڈھانچہ قرار دیا جارہا ہے۔

ٹیرو سار کا شمار خطرناک ترین ڈائنو سارز میں ہوتا تھا جسے  ڈریکولا کا لقب دیا گیا ہے۔