Saturday, July 27, 2024

جراسک ورلڈ ایولوشن گیم کا ٹریلر جاری

جراسک ورلڈ ایولوشن گیم کا ٹریلر جاری
April 1, 2018

لندن ( 92 نیوز ) برطانوی ڈویلپرز کے شاہکار جراسک ورلڈ ایولوشن کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

اس بار خونی مخلوق زمین کی بجائے کمپیوٹر کی دنیا میں نظر آئے گی ۔

ایکشن سے بھرپور ویڈیو گیم 12 جون کو لانچ ہوگی۔