Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جدید ٹیکنالوجی سے امریکی ہیئر سٹائلسٹ نے بالوں پر مشہور شخصیات کے پورٹریٹ بناڈالے

جدید ٹیکنالوجی سے امریکی ہیئر سٹائلسٹ نے بالوں پر مشہور شخصیات کے پورٹریٹ بناڈالے
December 23, 2016

 

واشنگٹن(ویب ڈیسک)جسم پر مختلف نقش و نگار بنانا تو ہم نے دیکھا ہو گا لیکن امریکہ میں ایک ہیئر سٹائلسٹ ایسا بھی ہے جو بال اس طرح کاٹتا ہے کہ مشہور و معروف شخصیات کے پورٹریٹ سر پر نقش ہو جاتے ہیں۔

جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کے ذریعے بالوں پر ہو بہو تصاویر بنانے والے اس آرٹسٹ نے اس فن کا آغاز آٹھ برس قبل کیا تھا۔ امریکہ بھر میں اس ہیئرسٹائلسٹ کی دھوم مچی ہے ۔