Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جدوجہدِ آزادی کی داستانیں،قتل و غارت کی تلخ یادیں لیے اگست کا آغازہوگیا

جدوجہدِ آزادی کی داستانیں،قتل و غارت کی تلخ یادیں لیے اگست کا آغازہوگیا
August 1, 2016
لاہور(92نیوز)جدوجہدِ آزادی کی داستانیں اور ہجرت کے موقع پر قتل و غارت کی تلخ یادیں لیے ماہ اگست کا آغاز ہو گیا ہے ۔ نائنٹی ٹو نیوز آزادی کی تحریک اور اس میں لمحہ بہ لمحہ قربانیوں کے ہر پہلو سے آگاہ کرے گا۔ آزادی کے متوالوں کے اور تکمیلِ پاکستان کے ادھورے ایجنڈے پر عملدرآمد کا عزم بھی دہرائے گا۔