Saturday, February 4, 2023

ججوں کو دھمکانے کیلئے سسلین مافیا جیسے حربوں کی گنجائش نہیں ، عمران خان

ججوں کو دھمکانے کیلئے سسلین مافیا جیسے حربوں کی گنجائش نہیں ، عمران خان
اسلام آباد ( 92 نیوز) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے  جسٹس اعجاز الاحسن کی رہائش گاہ پر فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے ۔ عمران خان نےاپنےٹویٹ میں کہا کہ دنیا کی کسی بھی جمہوریت میں ججوں کو دھمکانے کیلئے سسلین مافیا جیسے حربوں کی کوئی گنجائش نہیں۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور آصف علی زرداری نے بھی جسٹس اعجازالاحسن کےگھرپرفائرنگ کی مذمت کی ۔