Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

ججز اور سیاست دانوں کی زبان میں فرق ہونا چاہئے، نواز شریف

ججز اور سیاست دانوں کی زبان میں فرق ہونا چاہئے، نواز شریف
February 15, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) نوازشریف کی روش نہ بدلی، عدلیہ پر پھر تنقید کا سلسلہ ابھی تک جاری ہے ۔

نواز شریف نے کہا کہ ججز اور سیاست دانوں کی زبان میں فرق ہونا چاہئے، ان کے الفاظ ان کے منصب کی توہین ہیں۔ مشرف دور میں پی سی او پر حلف اٹھانے والے ججز کیا ہمیں اخلاقیات کا درس دیں گے۔

سابق وزیر اعظم نے مزید کہا کہ ہم سمجھوتہ کرنے والے لوگ نہیں ہیں۔