Wednesday, December 1, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جتنی تیزی سے کیس نوازشریف کیخلاف چل رہا ہے دیگر بھی ویسے ہی چلیں ، رانا ثنا اللہ

جتنی تیزی سے کیس نوازشریف کیخلاف چل رہا ہے دیگر بھی ویسے ہی چلیں ، رانا ثنا اللہ
January 1, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہاہے کہ جتنی رفتار سے نواز شریف کیخلاف کیس چل رہا ہے دوسروں کیخلاف کیسز بھی اتنی ہی رفتار سے چلنے چاہئے ۔

رانا ثنا اللہ نے کہا کہ پوری دنیا نواز شریف کو اہل سمجھتی ہے  ۔ انہیں نا اہل کرنے والے شرمندہ ہوں گے ۔