Wednesday, September 28, 2022

جبری تبدیلی مذہب کی روک تھام کیلئے نیا قانون لانے کی تجویز

جبری تبدیلی مذہب کی روک تھام کیلئے نیا قانون لانے کی تجویز
September 16, 2021 ویب ڈیسک

اسلام آباد (92 نیوز) جبری تبدیلی مذہب کی روک تھام کیلئے نیا قانون لانے کی تجویز دیدی گئی۔

وزارت انسانی حقوق نے نئے قانون کا ڈرافٹ متعلقہ کمیٹی ممبران اور اسلامی نظریاتی کونسل کو بھیج دیا۔ قانون میں 18 سال سے کم عمر کے بچوں کی تبدیلی مذہب پر پابندی کی تجویز ہے۔