Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جاپان کے ہوٹل میں ڈائنوسار آگئے

جاپان کے ہوٹل میں ڈائنوسار آگئے
February 28, 2018

ٹوکیو ( 92 نیوز) جاپان کے ہوٹل میں چلتے پھرتے ڈائنو سار نے لوگوں کو ورطہ حیرت میں مبتلا کر دیا ۔

یہ حقیقی ڈائینو سار نہیں بلکہ روبورٹ کو ڈائینوسار کی شکل دی گئی ہے ۔

ڈائینو سار کو دیکھتے ہی ہالی ووڈ مووی جراسک پارک کے دیوہیکل ڈائنوسارز یاد آجاتے ہیں ۔ یہ ڈائینو سار کی شکل کے روبوٹ سروس دیتے ہیں۔

استقبالیہ ہو یا کھانے کی میز یا پھر کوڑے دان ، 58 کمروں پر مشتمل ہوٹل میں عملے کے صرف 7 ارکان انسان ہیں ۔