Saturday, July 27, 2024

جاپان کے کیفے میں ویٹرز کی جگہ روبوٹ نے سنبھال لی

جاپان کے کیفے میں ویٹرز کی جگہ روبوٹ نے سنبھال لی
January 30, 2018

ٹوکیو ( 92 نیوز ) جاپان کے کیفے میں ویٹرز کی جگہ روبوٹ نے میزبانی کے فرائض سنبھال لیے ہیں۔

دارالحکومت ٹوکیو میں  ایک ایسا  کیفے بنایا گیا ہے جہاں روبوٹ وہاں آنے والوں کو کافی پیش کرتا ہے ۔

سیور نامی یہ رپورٹ کافی کا ایک کپ بنانے میں چار سے پانچ منٹ لگاتا ہے ۔

شہریوں کی جانب سے روبوٹ کی سروس کو خوب پسند کیا جارہا ہے ۔