Tuesday, October 4, 2022

جاپان کے بادشاہ اکی ہیٹو کی سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی

جاپان کے بادشاہ اکی ہیٹو کی سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی

ٹوکیو ( 92 نیوز ) جاپان کے بادشاہ اکی ہیٹو کی سالگرہ دھوم دھام سے منائی گئی ۔ اس موقع پر شاہی محل میں پر وقات تقریب منعقد ہوئی ۔
تقریب میں ریکارڈ 45 ہزار افراد شریک ہوئے ۔ بادشاہ اکی ہیٹو نےمحل کی بالکنی سے خطاب کیا۔

انہوں نےجاپانی عوام کیلئے نیک تمناوں اور خوشحالی کی دعائیں کیں اور لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔
انکے ساتھ ان کی بیوی ملکہ میچیکو اور بیٹے ولی عہد پرنس ناروہیٹو اور اہلخانہ موجود تھے۔
بادشاہ اکی ہیٹو نے 30 اپریل 2019 میں بادشاہت چھوڑنے کا اعلان کررکھا ہے ۔۔