Friday, January 21, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جاپان کی فائیو سٹار مسافر ٹرین کا افتتاح کر دیا گیا

جاپان کی فائیو سٹار مسافر ٹرین کا افتتاح کر دیا گیا
March 6, 2018

ٹوکیو ( 92 نیوز ) جاپان میں متعارف کرائی گئی فائیو سٹار ٹرین کا افتتاح کردیا گیا ، جس نے اپنا پہلا سفر دارالحکومت ٹوکیو سے جزیرہ ہوکا ایڈو کی جانب کیا۔

 پرتعیش ٹرین کی قیمت دس ہزار ڈالر رکھی گئی ہے، جس میں 34 مسافروں کیلئے 17 کیبنز بنائے گئے ہیں۔

اس کی آرائش میں جاپانی روایات اور ثقافت کو بھی مدنظر رکھا گیا ہے۔

ٹرین میں داخل ہوں تو پہلی نظر میں کسی فائیو سٹار ہوٹل کا گمان ہوتا ہے۔