Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جاپان میں سمر سنو فیسٹول کے رنگ بکھر گئے

جاپان میں سمر سنو فیسٹول کے رنگ بکھر گئے
August 4, 2018
ٹوکیو (92 نیوز) گرمی میں برفباری سننے میں تو عجیب لگتا ہے مگر جاپان کے شہر ٹوکیو میں گرمی سے ستائے بچوں نےسمر سنو فیسٹول بھرپور انداز میں منایا۔ بچے برف پر کھیلے کودے اور گولے بھی بنائے،یہی نہیں بلکہ برف کےرنگ برنگےگولے بھی مزے لے کرکھائے۔ فیسٹیول منانے کیلئے کھلے میدان میں مصنوعی برفباری کی گئی۔