Tuesday, February 7, 2023

جاپان میں سالانہ سانجا متسوری فیسٹول شروع ہوگیا

جاپان میں سالانہ سانجا متسوری فیسٹول شروع ہوگیا
ٹوکیو( 92 نیوز) جاپانی دارالحکومت ٹوکیو میں سالانہ سانجا متسوری فیسٹول شروع ہوگیا ،جس میں ملک کے مختلف حصوں سےمردوخواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔ صدیوں سے جاری اس تین روزہ فیسٹول میں جاپانی اپنی مذہبی رسومات اداکرنے کے علاوہ ثقافتی لباس اور سجاوٹ کے خصوصی مقابلوں میں بھی شریک ہوتے ہیں۔