Sunday, December 5, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جاپان میں دنیا کا سب سے ننھا اسپنر تیار

جاپان میں دنیا کا سب سے ننھا اسپنر تیار
January 24, 2018

ٹوکیو( 92 نیوز) جاپان میں دنیا کا سب سے ننھا اسپنرتیار کیا گیا ہے ، جو ایک عام سائز کے فیجیٹ اسپنر کی طرح گھومتا بھی ہے۔

اس کا قطر پانچ عشاریہ صفر نو ملی میٹر ہے ، جسے گھمانے کے لئے نہایت باریک اسٹک کی مدد لینے پڑتی ہے ۔

اس اسپنر کو مائیکرو اسکوپ سے دیکھا جاتا ہے ۔ سب سے چھوٹا اسپنر ہونے کی حیثیت سے اِسے گنیز  ریکارڈ بک میں بھی شامل کرلیا گیا ہے