Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جاپان میں تین روزہ چینی سپرنگ فیسٹول سج گیا

جاپان میں تین روزہ چینی سپرنگ فیسٹول سج گیا
January 7, 2018

ٹوکیو( 92 نیوز ) جاپانی شہر نوگویا میں تین روزہ چینی سپرنگ فیسٹول کی رنگارنگ تقریب کا آغاز ہوگیا ۔

اس موقع پر لوگوں نے اسٹیج پر پرفارم کیا اور  رنگارنگ کاسٹیوم پہنے۔

 لوگوں نے مزے مزے کے کھانے کھائے ، سرخ لالٹینوں اور جھنڈوں نے فیسٹول کو رنگین کردیا۔

فیسٹول کی  رونقیں دیکھنے کیلئے لوگوں کی بڑی تعداد بھی وہاں پہنچ گئی۔

اس فیسٹول کا انعقاد گزشتہ دس سال سے ہو رہا ہے۔