جاپان : میوزک کا انوکھا مقابلہ،شرکا نے سیٹی بجا کر دھنیں سنائیں

ٹوکیو(ویب ڈیسک )جاپان میں ہوا میوزک کا انوکھا مقابلہ،شرکا نے سیٹی بجا کر دھنیں سنائیں۔
تفصیلات کےمطابق میوزک کا مقابلہ تو آپ نے دیکھا ہی ہوگا مگر ان جاپانیوں کے کیا کہنے ذرا دیکھیئے تو سیٹی بجانے کر دھن ترتیب دینے کا فن بھی سیکھ لیا اور پھر مقابلے میں چھے ممالک کے امیدواروں کو بھی بلا لیا ۔
شرکا نے سیٹی بجا کر دھنیں سنائیں اور شرکا سے خوب داد سمیٹی اس انوکھے مقابلے نے جاپان بھر میں دھوم مچا دی ۔