Wednesday, January 19, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جاپان : مریض کو گٹھڑی میں بند کرکے علاج کا عجیب و غریب طریقہ دریافت  

جاپان : مریض کو گٹھڑی میں بند کرکے علاج کا عجیب و غریب طریقہ دریافت  
December 23, 2016

 ٹوکیو(ویب ڈیسک )جاپان میں مریض کو گٹھڑی میں بند کر کے علاج کے عجیب طریقے پر عمل کیا جا رہا ہے۔ اس طریقہ علاج میں جسم پر ایک ایسا باریک کپڑا لپیٹا جاتا ہے کہ مریض کو سانس لینے میں تکلیف  نہ ہو اور اسے 15 سے 20 منٹ کے لیے  اسی طرح گٹھڑی کی حالت میں چھوڑ دیا جاتا ہے۔

جسم میں کھنچاؤ اور درد کے مریضوں کا کہنا ہے کہ انہیں اس طریقہ علاج سے  بہتری محسوس ہو رہی ۔