Saturday, January 22, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جاپان : زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 39ہوگئی

جاپان : زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 39ہوگئی
April 16, 2016
ٹوکیو(ویب ڈیسک)جاپان ایک بارپھرزلزلے سے لرزاٹھا سات اعشاریہ تین شدت کے زلزلے میں ہلاک افرادکی تعدادانتالیس ہوگئی ہے۔ تفصیلات کےمطابق ہفتے کی صبح  جاپانی علاقہ کاماموتو میں ایک بار پھرشدیدزلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےجس کے باعث لینڈسلائیڈنگ اورعمارتیں منہدم ہونے سے ہزاروں افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کاخدشہ ہے۔ جاپانی حکام کے مطابق زلزلے کے تازہ جھٹکوں میں ہلاک افرادکی تعدادانتالیس تک پہنچ چکی ہے جبکہ سینکڑوں زخمی ہیں۔ جاپانی وزیراعظم کے حکم پرفوجی متاثرہ علاقے میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔