Monday, December 5, 2022

جاپانی کمپنی نے بائیک چلانے والا ربورٹ تیار کرلیا

جاپانی کمپنی نے بائیک چلانے والا ربورٹ تیار کرلیا
ٹوکیو(ویب ڈیسک)جاپانی کمپنی نے بائیک چلانے والا ربورٹ تیار کرلیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ریس  جیتنا اب آسان  نہیں رہے گا کیونکہ اس میدان میں روبورٹس نے  بھی  قدم رکھ دیا ہے  جاپان کی ایک کمپنی نے کئی برس کی محنت کے بعد ایسا انسان نما روبوٹ تیار کرلیا ہے جو دو سو کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے موٹر سائیکل چلائے گا۔