Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جاپانی کار سازادارہ جدید ٹیکلانوجی سے آراستہ ہوٹل سروسز مہیا کریگا

جاپانی کار سازادارہ جدید ٹیکلانوجی سے آراستہ ہوٹل سروسز مہیا کریگا
January 25, 2018

ٹوکیو ( 92 نیوز ) جاپانی کار ساز ادارے نے جدید ترین ٹیکنالوجی کے استعمال سے آراستہ ہوٹل سروس دینے کا اعلان کیا ہے ۔

جاپانی روایت کے مطابق کمرے میں داخل ہونے سے قبل جوتوں کو ان کے ریک پر رکھا جاتا ہے ۔ اب جدید ترین ٹیکنالوجی کے تحت جوتے خود بخود ریک کی جانب چلےجائیں گے۔

 یہی نہیں بلکہ زمین پر جب بیٹھیں گے تو ایک کشن بھی خود آپ کے پاس پہنچ جائے گا۔

کمپنی نے گاڑیوں کی آٹومیٹک پارکنگ کا نظام بھی متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے ۔