Friday, December 3, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جاپان، دیو ہیکل مچھلیوں کی فروخت کامیلہ سج گیا

جاپان، دیو ہیکل مچھلیوں کی فروخت کامیلہ سج گیا
January 6, 2018

ٹوکیو (92 نیوز ) جاپان میں ہر سال کے آغاز پر دیو ہیکل مچھلیوں کی فروخت کا میلا سجایا جاتا ہے اور اس میلے کو مچھلیوں کی نیلامی کا سب سے بڑا بازار ہی کہا جاتا ہے۔

رواں برس ہونے والی نیلامی میں  405 کلو گرام وزنی دیو ہیکل ٹیونا مچھلی فروخت کی گئی ہے ۔

پیش کی جانے والی  ٹیونا  تین لاکھ تئیس ہزار امریکی ڈالر میں فروخت ہوئی  ۔