Monday, October 25, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جان ایف کینیڈی کے قاتل کو پیرول پر رہائی کا پروانہ مل گیا

جان ایف کینیڈی کے قاتل کو پیرول پر رہائی کا پروانہ مل گیا
August 28, 2021 --- ویب ڈیسک

واشنگٹن (92 نیوز) سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قاتل کو پیرول پر رہائی کا پروانہ مل گیا۔

کیلی فورنیا کے پیرول بورڈ نے سرہن سرہن کی رہائی کی درخواست منظور کر لی۔ خبر ایجنسی کے مطابق 70سالہ سرہن کی جانب سے سولہویں بار پیرول پر رہائی کی درخواست دی گئی تھی ۔ امریکا کے سابق صدر جان کینیڈی کو 1963 میں قتل کیا گیا تھا۔

دو رکنی پینل منظوری کے بعد درخواست کا 90 روز تک جائزہ لے گا۔ جائزہ کے بعد درخواست مقامی گورنر کو بھجوائی جائے گی جو رہائی کا حتمی فیصلہ کریں گے۔ پیرول کی درخواست کی ابتدائی منظوری 70 سالہ ملزم کی بڑی کامیابی سمجھی جا رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں حاصل کرنے کے لیے فوری اطلاع کی اجازت دیں

آپ کسی بھی وقت دائیں طرف نیچے بیل آئیکن پر صرف ایک کلک کے ذریعے آسانی سے سبسکرائب کر سکتے ہیں۔