جانتے ہیں حکومت ایم کیو ایم کی 7 سیٹوں پر کھڑی ہے ، خالد مقبول صدیقی

کراچی (92 نیوز) کنوینر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے 92 نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جانتے ہیں حکومت ایم کیو ایم کی سات سیٹوں پر کھڑی ہے۔
کنوینرایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ حکومت نے نئے سرے سے مردم شماری کی یقین دہانی کرائی ہے، مطمئن ابھی تک نہیں ہیں،حکومت نے مطالبہ ماننے میں کافی تاخیر کی۔