Thursday, January 27, 2022
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK) آج کا اخبار English News
English News آج کا اخبار
براہراست ٹی وی براہراست نشریات(UK)

جانبازوں نے 1300فٹ بلند ٹاور سے چھلانگیں لگا دیں

جانبازوں نے 1300فٹ بلند ٹاور سے چھلانگیں لگا دیں
February 6, 2018

کوالالمپور ( 92 نیوز ) 1300 فٹ کی بلندی سے نیچے دیکھنے سے ہی کئی لوگوں کے دل دہل سکتے ہیں مگر ان جانبازوں کے کیا کہنے جنہوں نے 1300 فٹ بلند ٹاور سے چھلانگیں لگادیں۔

ٹیم ال نامی گروپ کےارکان نےملائیشین دارالحکومت کوالالمپور میں واقع کے ایل ٹاور سےچھلانگ لگائی تودیکھنے والے دل تھام کر رہ گئے۔