Tuesday, November 30, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جام پور: بوسیدہ گھر کی چھت گرنے سے 3بہنوں سمیت 4افراد جاں بحق

جام پور: بوسیدہ گھر کی چھت گرنے سے 3بہنوں سمیت 4افراد جاں بحق
July 17, 2015
جام پور(92نیوز)جام پورمیں بوسیدہ گھرکی چھت گرنے سے3بہنوں سمیت4افرادجاں بحق ہوگئے ہیں تفصیلات کےمطابق جام پور میں بوسیدہ گھر کی چھت گرنے سے 3بہنوں سمیت  4افراد جاں بحق ہوگئے ۔ چھت کے گرنے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے امدادی سرگرمیاں شروع کرتے ہوئے زخمی اور جاں بحق کی لاشیں ہسپتال پہنچائیں۔