Monday, December 6, 2021
English News آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
English News آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

جامعہ کراچی کی ہوشیاری ، ایان علی کو مدعو کرنے پر نکالے گئے طلبا بحال کر دیئے

جامعہ کراچی کی ہوشیاری ، ایان علی کو مدعو کرنے پر نکالے گئے طلبا بحال کر دیئے
August 1, 2016
کراچی(92نیوز)جامعہ کراچی کی ہوشیاریایان علی کو مدعو کرنے والے طلبا بحال کر دیئے ہیں جبکہ جس طالب علم کا جبر داخلہ بھی منسوخ کیا گیا تھا اس  کو پروگرام آرگنائزر بنادیا گیا ہے۔ دونوں طالب علموں کے داخلے کب بحال ہوئے انتظامیہ بھی لاعلم نکلی۔ واضح رہے کہ گزشتہ  برس ایان علی  کو جامعہ کراچی  مدعو کرنےپر2 طالب علموں کا داخلہ منسوخ  کیا گیا تھا ۔