Friday, December 2, 2022

جامشورو  :  طالبہ کےقتل یا خودکشی کا معمہ ابھی تک حل نہ ہوسکا

جامشورو  :  طالبہ کےقتل یا خودکشی کا معمہ ابھی تک حل نہ ہوسکا

جامشورو(92نیوز)جامشورو میں طالبہ کی خودکشی یا قتل ابھی تک  معمہ حل نہیں ہو سکا ۔ نائلہ رند کے چوبیس نمبر کمرے کو کاٹ کر چھتیس نمبر کس نے کیاابھی تک یہ راز بھی نہیں کھل سکا ہے دوسری طرف بھائی کا کہنا ہے نائلہ نے خود کشی نہیں کی ہے جبکہ  پولیس نے یونیورسٹی کے دو پروفیسرز اور چھ ملازموں کے بیانات قلمبند کر لیے ہیں ۔